آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہیں اشارہ تو کیا لیکچر دے کر سمجھانا پڑے گا، پھر بھی شک ہی رہے گا کہ سمجھ آئی کہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ میری توبہ۔

ناعمہ تو ابھی چھوٹی سی بچی ہے۔ اس کی ناسمجھی کی باتیں سننے میں مزہ آتا ہے۔
 

خوشی

محفلین
اس میں اللہ توبہ کہاں سے آ گئی بےچاری کو ہر وقت پریشان کرتے ھیں اور اب کتنے بھولے بن رھے ھیں اللہ توبہ کرکے
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہ کون سا کوئی لحاظ رکھتی ہے۔ پورا پورا مقابلہ کرتی ہے۔ دھمکیاں الگ سے دیتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملتی ہے، یہ الگ بات ہے کہ ہمیشہ نہیں ملتی لیکن زندگی میں ملتی ہے اور کئی بار ملتی ہے۔
 

خوشی

محفلین
مگر پھر مجھے غصہ نہیں آئے گا جب آپ جان بوجھ کے خوشی کو ہر دوسری لائن میں بیان کریں گےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
 

شمشاد

لائبریرین
غصہ تو ایسے بھی نہیں آنا چاہیے کہ صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔

اور میرے ایوارڈ شو کیس پر کلک کریں تو معلوم ہو جائے گا۔
 

خوشی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ رعب بھی نہ جماؤں دہی جما لوں صبح ناشتے میں کام بھی آ جائے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top