آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو پھر تو سب کے سر میں درد ہونی چاہیے۔

پس ثابت ہوا چونکہ سب کے سر میں درد نہیں ہے، اس لیے سب کے سروں میں کچھ ہے۔ اور جو خالی ہے اس میں درد ہے۔
کیااااااااااااااااااااااااااااااااا:mad:
اوہو، بھائی جان آپ کے لیے نہیں کہا تھا، وہ ناعمہ کے لیے تھا، آپ کےلیے ڈھیر ساری دعائیں

مجھے کس کھاتے میں؟:rolleyes:
 

رانا

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ پیپرز تو ختم ہوگئے ہیں اب محفل میں حاضری لگانا شروع کردینا چاہیے، مبادا لمبی غیرحاضری پرمحفل سے نام خارج کردیا جائے۔:)
 

mfdarvesh

محفلین
آج اسلام آباد میں ہلکی بارش ہوئی ہے، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا ہے، سوچ رہا ہوں سو جاؤں
 

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ پیپرز تو ختم ہوگئے ہیں اب محفل میں حاضری لگانا شروع کردینا چاہیے، مبادا لمبی غیرحاضری پرمحفل سے نام خارج کردیا جائے۔:)

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ پرچے کس امتحان کے دیئے تھے؟ ویسے آپ کی سوچ بہت اچھی ہے۔
 

رانا

محفلین
MCS Final کے پیپرز دیئے ہیں۔ آخری سمسٹر تھا اب اللہ کے فضل سے جاب کی تلاش شروع کرنے لگا ہوں۔
 

میم نون

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ اب چھٹیوں میں وہ تمام کام نمٹا ہی لیئے جائیں جو کہ اس بہانے سے ٹال رہا تھا کہ چھٹیوں میں کروں گا، پر اب تو وقت آہی گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top