وہ تو مجھے بھی معلوم ہے تم جتنی سیانی ہو۔
عسکری معطل نومبر 25، 2008 #282 شمشاد نے کہا: وہ تو مجھے بھی معلوم ہے تم جتنی سیانی ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو کلیر ھو گیا آپ کتنی سیانی ھو
شمشاد نے کہا: وہ تو مجھے بھی معلوم ہے تم جتنی سیانی ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو کلیر ھو گیا آپ کتنی سیانی ھو
زین لائبریرین نومبر 25، 2008 #288 شمشاد بھائی !یہ میٹھے میٹھے سپنے پھر کس طرح ہوتے ہیں اور کس طرح دیکھے جاسکتے ہیں ؟؟؟
زینب محفلین نومبر 26، 2008 #293 imran khan نے کہا: لو کلیر ھو گیا آپ کتنی سیانی ھو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: اس میں شک نہیں کہ یہ لڑکی اچھی خاصی سیانی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھا اب تو سند بھی ہے سیانے ہونے کی میرے پاس اپ کے پاس ہے کیا
imran khan نے کہا: لو کلیر ھو گیا آپ کتنی سیانی ھو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: اس میں شک نہیں کہ یہ لڑکی اچھی خاصی سیانی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھا اب تو سند بھی ہے سیانے ہونے کی میرے پاس اپ کے پاس ہے کیا
زینب محفلین نومبر 28، 2008 #300 زین زیڈ ایف نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ آج زینب کیسے اس وقت نمودار ہوگئی؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو سوچنے سے کیا کسیکا کبھی بھلا ہوا جو اپ کا ہو گا میں سمجھ نا انے والی چیز ہوں
زین زیڈ ایف نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ آج زینب کیسے اس وقت نمودار ہوگئی؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو سوچنے سے کیا کسیکا کبھی بھلا ہوا جو اپ کا ہو گا میں سمجھ نا انے والی چیز ہوں