زینب
محفلین
یہ کبھی بھی کہیں بھی کچھ بھی کر سکتی ہے۔
میںاب سوچ رہی ہوں اس سے پہلے کہ کوئی اٹھ کے ائے اور مجھے جوتے پڑےکے امکانات زیادہ روشن ہو جایئں میں ٹی وی بند کرکے سونے بھاگ جاؤں
یہ کبھی بھی کہیں بھی کچھ بھی کر سکتی ہے۔
اگر یہ واردات ہو بھی گئی تو کون سی کوئی نئی ہو گی۔ کیا خیال ہے؟
لگتا ہے بھاگ گئیں !!!!!!!!