آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اچھا!!
-------

اب مجھے سو جانا چاہیئے صبح کالج بھی جانا ہے اور پھر یونیورسٹی بھی ۔
 
زین

لائبریرین
ارے رررررررر !آپ کیسے بھائی ہیں جو مجھے بدنام کرنا چاہ رہے ہیں؟
پہلے اپنے کالج جانا ہے پھر یونیورسٹی میں‌ایک پروگرام ہے جہاں‌میڈیا کی طرف سے جانا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے رررررررر !آپ کیسے بھائی ہیں جو مجھے بدنام کرنا چاہ رہے ہیں؟
پہلے اپنے کالج جانا ہے پھر یونیورسٹی میں‌ایک پروگرام ہے جہاں‌میڈیا کی طرف سے جانا ہے ۔

تو ایسے لکھنا تھا ناں اور وہ تو میں نے اپنی معلومات عامہ میں اضافے لے لیے پوچھا تھا، آپ ایسے ہی سنجیدہ ہو رہے ہیں۔ آخر معلومات عامہ (جنرل نالج) بھی کوئی چیز ہے۔
 
زین

لائبریرین
میں تھوڑی نواز شریف یا شہباز شریف کی طرح شریف ہوں ۔ جو ایسی حرکتیں کروں گا؟
میں سنجیدہ نہیں‌ہورہا ۔ آپ کی معلومات عامہ میں اضافہ کرنے کے لیے کہنا چاہتا ہوں‌کہ بہت دیر ہوگئی اب سوجانا چاہیئے کہ صبح پھر آٹھ بجے اٹھنا ہے ۔ویسے بھی 48 گھنٹوں میں8 گھنٹے نیند پوری نہیں‌کی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں نے کب کہا کہ آپ شریف برادران کی طرح شریف ہو۔ آپ تو عمر شریف اور بابرہ شریف کی طرح شریف ہو۔
 
زینب

محفلین
یہاں پارکنگ میں کسی کی گاڑی بلاک کر دینا بہت بُرا سمجھا جاتا ہے۔ ٹریفک میں بھلے ہی گھنٹوں پھنسے رہو۔

کیا پا جی اپ بھی نا اتنا سا کام نا سیکھ سکے اپ اتنے عرصے میں۔۔۔میں تو 5 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرتی بندہ نا آئے تو بیٹھ کے چاروں‌ٹائروں‌کی ہوا نکال دیتی ہوں‌میں نے انتظار کیا وہ بھی کرے:grin:
 
زینب

محفلین
میں بہت دیر کا باہر گیا ہوا تھا۔ مزید دیر اس لیے بھی ہوئی کہ کوئی بیوقوف میری گاڑی کے پیچھے اپنی گاڑی لگا گیا جس کے لیے مزید آدھ گھنٹہ انتظار کرنا پڑا۔

یہاں‌اگر کوئی اور یا ہم بوجہ مجبوری ایسا کریں تو پہلے تو ڈیش بورڈ پے موبائل نمبر لکھ کے رکھتے ہیں اگر کوئی نمبر نا لیکھ کے رکھے تو۔۔۔۔ٹریفک کنٹرول والوں‌کا ایک نمبر ہے اسی پے فون کرواور گاڑی کا نمبر بتایئں تو دو کام کرتے ہین وہ لوگ پہلے تو 2سو درہم کا جرمانہ اس کے کھاتے میں‌ڈالتے ہیں پھر اسے فون کرتے ہیں کہ بھائی گاڑی ہٹا بندا سر پے پاؤں رکھ کے بھاگا چلا اتا ہے:grin:
 
تیلے شاہ

محفلین
سعودی لوگ بھی یہی کرتے ہیں
اندرون ریاض سب ایسا کرتے ہیں آجکل تو ایک اور کام بھی کرتے ہیں
اگر گاڑی نئی ہے تو چابی سے اس پر فن پارے بھی بنا جاتے ہیں
 
زین

لائبریرین
توبہ توبہ شمشاد بھائی عمر شریف تو صرف نام کا شریف ہے ۔

کیا پا جی اپ بھی نا اتنا سا کام نا سیکھ سکے اپ اتنے عرصے میں۔۔۔میں تو 5 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرتی بندہ نا آئے تو بیٹھ کے چاروں‌ٹائروں‌کی ہوا نکال دیتی ہوں‌میں نے انتظار کیا وہ بھی کرے:grin:

:laugh:

ہم بھی ایسا ہی کرتے تھے ۔ سائیکل پر سکول جاتے تھے جب چھٹی ہوتی تھی تو سکول کے گیٹ کے سامنے ہروقت گاڑیاں پارک ہوتی تھیں جس کی وجہ سے گیٹ پر بہت رش رہتا ہے تھا ۔
ہم لوگ بھی گاڑیوں‌کے ٹائرز سے ہوا نکال دیتے تھے ۔
:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں‌اگر کوئی اور یا ہم بوجہ مجبوری ایسا کریں تو پہلے تو ڈیش بورڈ پے موبائل نمبر لکھ کے رکھتے ہیں اگر کوئی نمبر نا لیکھ کے رکھے تو۔۔۔۔ٹریفک کنٹرول والوں‌کا ایک نمبر ہے اسی پے فون کرواور گاڑی کا نمبر بتایئں تو دو کام کرتے ہین وہ لوگ پہلے تو 2سو درہم کا جرمانہ اس کے کھاتے میں‌ڈالتے ہیں پھر اسے فون کرتے ہیں کہ بھائی گاڑی ہٹا بندا سر پے پاؤں رکھ کے بھاگا چلا اتا ہے:grin:

تمہیں کبھی سعودیوں اور وہ بھی یہاں کے سعودیوں اور یہاں کی پولیس سے واسطہ نہیں پڑا۔
 
تیلے شاہ

محفلین
یہاں‌اگر کوئی اور یا ہم بوجہ مجبوری ایسا کریں تو پہلے تو ڈیش بورڈ پے موبائل نمبر لکھ کے رکھتے ہیں اگر کوئی نمبر نا لیکھ کے رکھے تو۔۔۔۔ٹریفک کنٹرول والوں‌کا ایک نمبر ہے اسی پے فون کرواور گاڑی کا نمبر بتایئں تو دو کام کرتے ہین وہ لوگ پہلے تو 2سو درہم کا جرمانہ اس کے کھاتے میں‌ڈالتے ہیں پھر اسے فون کرتے ہیں کہ بھائی گاڑی ہٹا بندا سر پے پاؤں رکھ کے بھاگا چلا اتا ہے:grin:
باجی مجھے بھی اپنے پاس بلا لو۔۔۔میں اس بے اصولے وطن میں رہ کے تھک گیا ہوں
خیر ہے لیبر کے ویزے پر ہی بلا لو
 
زینب

محفلین
ہاہاہا۔۔۔ٹائروں‌کی ہوا تو میں اپنا پوری پوری پاکستانی ہونے کے ثبوت کے لیے نکلتی ہوں

شمشاد بھائی اسے تو سیٹ پے بیٹھے گا کچھ اگے چلائے گا گاڑی تو پتا چلے گا نا کہ کیا ہوا ہے۔۔۔ویسے بھی وہ غھسیٹ کے نکال ہی لے گا
 
زینب

محفلین
باجی مجھے بھی اپنے پاس بلا لو۔۔۔میں اس بے اصولے وطن میں رہ کے تھک گیا ہوں
خیر ہے لیبر کے ویزے پر ہی بلا لو

ہاہاہ میں وہاں‌آجاتی ہوں اپ کے ویزہ پے اپ یہاں آجاؤ میرے ویزے پے۔۔۔۔۔:grin:
کسی مجبوری کی وجہ سے کسی کی گاڑی کے پیچھے کھڑی کرنی پڑ جائے تو اخلاقیات کہتی ہے کہ اپ اپنا نمر کم از کم ڈیش بورڈ پے چھوڑ دو پر کچھ لوگ دادا گیری کرتے ہیں کہ گاڑی بھی پیچھے کھڑی کر دی نمبر بھی نہیں چھوڑا۔پھر ان کا علاج جرمانہ ہی ہے لڑ تو سکتے نہیں کسی سے۔ایسے داد گیروں کا میں‌ڈبل علاج کرتی ہوں:grin:
 
طالوت

محفلین
کوئی مسلم لیگیا نہیں ہے یہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شریفوں کا ذکر خیر ہو رہا ہے

بھائی جی یہاں تو گاڑی "ٹُھک" جائے تو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے ُشرتوں کا ، اور بد قسمتی اگر آپ کو عربی ٹھیک سے نہیں آتی ۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
کسے جس کی گاڑی بلاک کی ہے یا پھر اسکی گاڑی کو
ویسے پہلے کی امید زیادہ ہے

کمال کرتے ہو پا جی اسی کو جرمانہ ہو گا نا جس نے غلط پاککنگ کی کسی کی گاڑی کے پیچھے گاڑی کھڑی کر کے۔ویسے بندا نا ائے فون پے تو شرطہ پہنچ جاتا ہے گاڑی اٹھانے پھر گاڑی والے کی خیر نہیں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top