آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
:confused4:

لو اس میں اداسی کی کیا بات ہے بھلا ، سورج نہیں دیکھا تو کیا ہوا :confused4: میں لادوں یہی پے ۔ تب جی بھر کے دیکھ لینا :battingeyelashes:

چلو اچھا ہوا ڈھیر سارے کھانے ساتھ لے گیا ہیں ، اندازہ کتنے دن نکل جائے گے انکے اس سارے کھانوں سے :pizza:
نہیں، اب یہاں کیا لانا۔:-P
اب پتہ نہیں ۔۔کتنے دن نکالتا ہے۔ پیزا تو صرف گرم کرنا ہو گا۔۔وہ جلدی ختم کر دے گا۔ یا شاید کر بھی دیا ہو۔ فروری میں شاید پھر آ جائے، ان کی وہاں چھٹیاں ہیں۔ آپ سنائیں، اقراء کیسی ہے۔ ویکینڈ پر آئی ہو گی؟
 

تیشہ

محفلین
نہیں، اب یہاں کیا لانا۔:-P
اب پتہ نہیں ۔۔کتنے دن نکالتا ہے۔ پیزا تو صرف گرم کرنا ہو گا۔۔وہ جلدی ختم کر دے گا۔ یا شاید کر بھی دیا ہو۔ فروری میں شاید پھر آ جائے، ان کی وہاں چھٹیاں ہیں۔ آپ سنائیں، اقراء کیسی ہے۔ ویکینڈ پر آئی ہو گی؟




ہاں لاسٹ سیٹرڈے ،سنڈے آئی تھی ناں ۔۔ اب فروری میں آئے گی۔ جب جب اسکی ضرورت پڑتی ہے پہنچ آتیں ہیں ، اب جب اسکے شاپنگ وغیرہ شروع کرنی ہے تو آجائے گی کچھ دن کے لئے ،
(آج داماد جی گئے ہوئے ہیں اسکے شہر ہی ) سو اقراہ کے ہاسٹل میں ہی ہیں ، بہت کھانے بن رہے ہیں :thumbsup: میں نے فون کیا تو پوچھا کیا ہورہا ہے ۔؟ بتایا گیا کہ باجی ہم آج کچن میں رس ملائی بنارہے ہیں ، پزا منگوانے کا ارادہ ہے ، اور شاپنگ کے لئے نکل رہے ہیں دونوں ،
سو لگی ہوئی ہیں آج کچن میں ، :nerd2:
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ چائے پی لوں اور یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ ابھی گھنٹہ بھر اور سو لوں۔
 

ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ اب ناشتہ کروں اور یونیورسٹی جانے کی تیاری پکڑوں۔ صبح صبح یہیں بیٹھ گئی ہوں۔
 

زین

لائبریرین
ٹھنڈ زبردست ہوتی ہے ۔ آج درجہ حرارت منفی 6 سینٹی گریڈ رہا ۔
پہاڑوں پر اب بھی برف پڑی ہے ۔
 

ناعمہ

محفلین
برف ہی برف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افففففففففففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈھیر لگے ہیں۔۔۔۔یہاں تو کبھی کبھی اپریل میں بھی برف پڑ جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top