شمشاد
لائبریرین
پیسے ابھی جمع تو ہیں۔۔ لیکن میری وِش لسٹ زیادہ لمبی ہو گئی ہے۔
دعا کریں۔۔مجھے آسانی سے ہفتے میں ایک ، دو دن والی جاب مل جائے۔
جمع شدہ رقم فوراً میرے پاس جمع کروا دو، ایسا نہ ہو یہ تمہاری وش لسٹ کی نذر ہو جائے۔
پیسے ابھی جمع تو ہیں۔۔ لیکن میری وِش لسٹ زیادہ لمبی ہو گئی ہے۔
دعا کریں۔۔مجھے آسانی سے ہفتے میں ایک ، دو دن والی جاب مل جائے۔
مہمان تھکے ہوئے تھے، ان سے تھوڑی سی گپ شپ کر کے پھر کھلا پلا کر سُلا دیا ہے۔ صبح کو ان کی آگے کو روانگی ہے۔ ناشتہ کر کے چلے جائیں گے۔
پانچ سو کیلو میٹر کا پانچ گھنٹوں میں سفر کر کے آئے تھے، نیند سے بے حال ہو رہے تھے۔
مہمان تھکے ہوئے تھے، ان سے تھوڑی سی گپ شپ کر کے پھر کھلا پلا کر سُلا دیا ہے۔ صبح کو ان کی آگے کو روانگی ہے۔ ناشتہ کر کے چلے جائیں گے۔
نہیں تھے تو ادھر سے ہی یعنی کہ جبیل سے۔
پیسے ابھی جمع تو ہیں۔۔ لیکن میری وِش لسٹ زیادہ لمبی ہو گئی ہے۔
دعا کریں۔۔مجھے آسانی سے ہفتے میں ایک ، دو دن والی جاب مل جائے۔
ہاں ٹیکسٹ نہیں ملا آپ کو۔ ابھی تک پینڈنگ ہے۔
لیکن اب تو میں نے بھیج دیا۔ اب مارنے کا کوئی فائدہ نہیں۔