آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں کچھ سوچ رہی ہوں۔ :(


اس کے علاوہ یہ بھی سوچ رہی ہوں کہ شمشاد بھائی آجکل کچھ کم کم آنے لگے ہیں۔ شمشاد بھائی کی مصروفیت کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی جاتی ہیں؟

دفتر میں بہت بُری طرح پھنسا ہوا ہوں۔ پچھلی ساری کسریں نکال رہے ہیں دفتر والے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خواتین تو ویسے بھی سونے کی بہت شوقین ہوتی ہیں اس لیے ہر خاتون سونے کی ہی بات کر رہی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
جاب پر تھا ابھی کام ختم کیا ھے، اب گھر کو جانے کا سوچ رہا ہوں، ایک دوست کا انتظار کر رہا ہوں کہ وہ آئے تو چلیں۔۔۔:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top