آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوچ بھی کیسے سکتی ہو بھلا، کیونکہ سوچنے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ تو تمہارے پاس ہے ہی نہیں۔
 

زینب

محفلین
ہے تو سہی پر کیا ہے نا بھائی جی میں‌استعمال نہیں کرتی ایوین ای خرچ ہو گئی تو کوئی ادھار بھی نہیں دے گا
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل۔ خرچ کرنا بھی نہیں۔ مستقبل کے لیے سنبھال کر رکھا۔ فی الحال دوسروں کا استعمال کرو۔ آخر ان کا دماغ کس لیے ہے۔
 

زینب

محفلین
اور کیا سب سے پہلے تو آپ ہیں نا شمشاد بھائی دونوں بہن بھائی آدھا آدھا استعمال کر لیں‌گے
 

تیشہ

محفلین
نہیں۔۔۔ اب میں بڑی ہو گئی ہوں۔ :grin:
میں نے رات کو ہی پیک کر لیا تھا، آخری بار ایڈریس کنفرم کرنا چاہ رہی تھی، لیکن میں نے بھیج دیا۔ امید ہے سالگرہ تک مل جائے گا۔ اور امید ہے کہ آپ کو پسند بھی آئے گا۔ :blush:

اور تھریڈ نہیں کھولیں گے۔ میل یا ایس ایم ایس میں ہی وِش کر دیں گے۔ لیکن میں سوچ رہی ہوں کل والا ایس ایم ایس آپ کو کیوں نہیں ملا۔ پہلے پاکستان نہیں جاتا تھا اور اب انگلینڈ بھی۔ :(



fa9bf3ad741849a6994e5c3aa926444e.jpg



تم نے کوئیک سروس کی ہے ۔ میرے منع کرنے ، اور ڈاٹننے سے پہلے ہی تم سینڈ کرچکی ۔
تمھارا ایس ۔ ایم ۔ ایس مجھے ابھی تک نہیں ملا :roll: ، کیا پرابلم ہے موبائل میں کہ اب یہاں بھی نہیں ٹیکیسٹ پہنچ پاتے ۔ پینڈنگ ہیں کیا ۔؟ مگر مجھے نہیں ملا ابھی تک ۔
ماورہ سچ مجھے یاد آیا ۔۔ لاست ائیر نا میرا جاتا تھا نا تمھارا ۔ ۔ یاد ہے پھر میں نے موبائل آف کرکے دوبارہ آن کرکے سینڈ کیا تھا تو فورا ڈلیورڈ ہوا تھا ، ۔۔ یاد آیا :confused:
تم بھی آف کرکے پھر آن کرکے بیھج کر دیکھو تو ذرا ، ، کبھی کبھی سٹک ہوجاتے ہیں کوئی پرابلم وغیرہ ،
 

تیشہ

محفلین
01hmm.gif


ماورہ آج آئی ہے مجھے ایک ارجنٹ ڈیلیوری پیکیج ، مگر مس ہوگئی ہے ، میں امی سے پاکستان فون پے بات کر رہی تھی کہ ڈور ناک ہوا ، میں نے سوچا کوئی ہوگا بعد مئں دیکھ لوں گی ۔ اور فون پے بزی رہی ۔ وہ تو جب مناہل نے بتایا کہ آپکی کوئی ارجنٹ میل ، پکیج تھا وہ بندہ آپکے سائن لینے کو کچھ منٹ کھڑا رہا آپ ڈور پے نہیں گئیں تو وہ واپس لے گیا ہے :|
اب میں نے کال کی ہے اب جو کچھ بھی ہے منڈے کو ملے گا :(
میں سوچ رہی تھی کہ پتا نہیں تمھارا بھیجا ہوا پیکیج ہی نا ہو :confused: اب منڈے تک کا انتظار کرنا پڑے گا مجھے ۔
:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
میں اسوقت ہائی والیم میں سن رہی ہوں لکی بوائے ۔

01dance2.gif


[ame="http://www.youtube.com/watch?v=FLsVR9NLLko"]YouTube - Lucky Boy - Bachna Ae Haseeno - Exclusive[/ame]
 

حسن علوی

محفلین
دل جلا کر۔۔۔۔ بھئی شکر کیجیئے کہ آپ کی طرف اتنی سردی نہیں ھے خدا کی پناہ اتنی خراب ٹھنڈ ھے یہاں کہ انسان رونے والا ہو جاتا ھے ہر وقت بارش ہر وقت یخ ہوائیں:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top