امیداورمحبت
محفلین
میں نے یہ دھاگ بہت دنوں کے بعد دیکھا ہے اس لہے میں سب کو آبھی جواب دے رہی ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سوچ رہاہوں گھر چلا جائوں ، دفتر میں بیٹھ کر زلزلےکے آنے کا خوف لگا رہتا ہے کیونکہ اب تک 800 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں۔
تو پہلے بتانا تھا ناں، میں نے ایسے ہی خواہ مخواہ میں اتنا تردد کیا۔ میں تو ساتھ میں بسکٹ بھی لے آتا۔