ناعمہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
یہ کیا آتے ہی سونے بھی چلی گئیں۔
میں پکوڑے بنا رہی ہوں ،۔۔ جس کسی نے کھانے ہیں کھا لو
سوچ رہا ہوں کہ سردی بڑھ گئی ہے، جا کر کوفی لے ہی آؤں۔
سوچ رہا ہوں کہ ناشتہ نہیں کیا ، دوپہر کے لیے کھانا نہیں بنایا ، اور ویک اینڈ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا کیا جائے
وسلام
ناعمہ آپ کو دیر نہیں ہوئی بلکہ بہت دیر ہوئی۔ غالباً بیس گھنٹے بعد آپ نے کونی کی فرمائش کی۔