کمرے کی صفائی کی، بہت غیر منظم صورتحال سے دوچار تھا کئی دنوں سے۔۔۔۔
سوچ رہا ہوں 400کلو میٹر اکیلی جان اور رات کیسے کٹے گی۔مجھے جانا ہے ابھی مدینہ ایمر جنسی میں ۔اور رات کو ڈرائیو کرنا اچھا نہیں ہوتا۔
چلو اب فارغ ہو تو میرے کمرے کی طرف بھی دھیان کر لیں۔
وہی تو آجکل یہاں نہیں ہے اسی لیے تو کہہ رہا ہوں۔
وہی تو آجکل یہاں نہیں ہے اسی لیے تو کہہ رہا ہوں۔
پرانی یادیں میری ،
فہیم ،
پرچھائیوں میں ڈوبتا دیکھوں
ماورہ ،
جس نگری میں ہم رہتے ہیں پتھر گیت گاتے ہیں آنسو تک جم جاتے
حجاب
کہاں ہیں بھابھی ۔؟ اور آپ کہاں ہیں ؟
بہت دن ہوئے بھابھی سے ہیلو ہائی کئے تو پتا نہیں کیسی ہیں ۔؟ ذرا حال چال بتائیے سب کے سب کیسے ہیں اور کہاں کہاں ہیں ؟ کیوں ہیں ؟ کب سے ہیں ؟
حسن اس سے اچھا ہے میں ایک طرف کی ٹکٹ اسے ہی بھیج دوں۔