آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے اس کے کام بھی کبھی پھٹیک ہوئے ہیں۔ وہ تو ہر شوہر اپنی بیوی کے کام ہنس ہنس کے کرتا ہے۔
یہ تو دفتر کی بات ہو رہی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں بہت سارا کام کروں اور اس سے کئی گنا زیادہ کام دوسروں سے کرواؤں بلکہ جنہوں نے کام نہیں کیا ابھی تک سب کی خبر لوں :cowboy:

 

شمشاد

لائبریرین
بالکل شروع ہو جائیں۔ ویسے آپ نے جو فائل مجھے بھیجی تھی وہ میں نے کمال ہوشیاری سے فاطمہ کو بھجوا دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے کبھی شگفتہ کو ہنستے مسکراتے دیکھا ہے، نہیں ناں، بس نام کی ہی شگفتہ ہیں۔ اس لیے میں وہ لکھ کر انہیں ہنسانے کی کوشش کر رہا تھا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
تم نے کبھی شگفتہ کو ہنستے مسکراتے دیکھا ہے، نہیں ناں، بس نام کی ہی شگفتہ ہیں۔ اس لیے میں وہ لکھ کر انہیں ہنسانے کی کوشش کر رہا تھا۔
شمشاد بھائی آپ برا مان گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے یوں ہی کہہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں شوق سے کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا معاف کردیں اب مذاق میں بھی ایسا نہیں کہونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بالکل بھی نہیں۔ یہ تم نے کیسے سمجھ لیا کہ میں نے تمہاری بات کا بُرا منایا ہے۔ اور تم تو ویسے بھی ہنستی مسکراتی اچھی لگتی ہو۔
اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو میں بھلا محفل میں لکھتا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ارے بالکل بھی نہیں۔ یہ تم نے کیسے سمجھ لیا کہ میں نے تمہاری بات کا بُرا منایا ہے۔ اور تم تو ویسے بھی ہنستی مسکراتی اچھی لگتی ہو۔
اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو میں بھلا محفل میں لکھتا۔
اچھا ہوا کہ آپ ناراض نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو میں بھی ہوجاتی ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top