باجو، پیٹ میں تو میرے بھی درد ہے لیکن کسی اور وجہ سے
آپکے پیٹ کو کیا ہوا زین گیس ؟ کہ زیادہ کھا پی لیا ہے ؟
لوگوں کے تو درد ہی کچھ اور نوعیت کا اٹھ رہا ہے ۔۔
جب میرے اُٹھا تو میں نے سبکو لپیٹے میں لپیٹ لینا ہے ابھی میں برداشت کے مراحل سے گزار رہی ہوں خود کو
مگر مجھ سے زیادہ دیر برداشت نہیں ہوپاتا ۔۔ ۔
سوچ رہی ہوں کہ سائیکو مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ۔۔
بچاروں کے پیٹ میں شدید درد اٹھتا ہے کچھ پڑھ دیکھکر ،
برداشت کر ۔۔یا ۔، پاس کر