آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فارغ ہی فارغ ہوتا ہوں۔ جب کھانے سے فارغ ہوتا ہوں تو چائے پینا شروع کر دیتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
دلچسپ تھریڈ تو وہ ہو گا۔۔جو آپ پیرس کی تصویریں پوسٹ کرنے کے لیے کھولیں گی۔


:battingeyelashes:

ہاں بس میں جاتی ہوں بہنچتی ہوں پھر جدھر جدھر گئی کھینچ کے لاتی ہوں جلد ہی :tongue:
تصویروں سے مجھے یاد آیا :blushing: اگست کا مہینہ شروع ہوئے آج آٹھ دن ہوگئے اور میں نے کوئی نئی تصویر ابھی تک بنائی ہی نہیں :chatterbox:
:eek:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے پڑھنا کہاں آتا ہے اور ترجمہ بھی کوئی نہیں کر کے دیتا، میں تو بس تصویریں دیکھتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر اب کیا کروں؟ اردو کے اخبار یہاں ملتے نہیں، اگر ملتے بھی ہیں تو کئی کئی دن پرانے۔
 
یہاں پنشن صرف مقامی لوگوں کو ملتی ہے وہ بھی خاصی زیادہ نوکری ہونے کے بعد۔

خارجی جتنے بھی ہیں ان کو پنشن نہیں ملتی۔ ہاں end of service benefits کے طور پر کچھ رقم یکمُشت ادا کرتے ہیں لیکن اس میں بھی ڈنڈی مار جاتے ہیں۔
یہ کون ہیں شمشاد صاحب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top