آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہمارے یہاں ریٹائر نہیں ہوتے۔ مالکوں کی مرضی پر ہے جب بھی کہہ دیں کہ بھئی اب جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں؟:surprise:
تو نوکری چھوڑنے کے بعد پینشن وغیرہ تو ملتی ہے نا؟

یہاں پنشن صرف مقامی لوگوں کو ملتی ہے وہ بھی خاصی زیادہ نوکری ہونے کے بعد۔

خارجی جتنے بھی ہیں ان کو پنشن نہیں ملتی۔ ہاں End of Service Benefits کے طور پر کچھ رقم یکمُشت ادا کرتے ہیں لیکن اس میں بھی ڈنڈی مار جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بُرا ہے یا اچھا ہے، اب ہم تو اس سسٹم میں پھنس چکے ہیں۔ اب مزید خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا۔
 

dxbgraphics

محفلین
یہاں پنشن صرف مقامی لوگوں کو ملتی ہے وہ بھی خاصی زیادہ نوکری ہونے کے بعد۔

خارجی جتنے بھی ہیں ان کو پنشن نہیں ملتی۔ ہاں end of service benefits کے طور پر کچھ رقم یکمُشت ادا کرتے ہیں لیکن اس میں بھی ڈنڈی مار جاتے ہیں۔

ویسے بھی چھ سال سے پہلے گریجویٹی کلیم نہیں کر سکتے دوبئی میں۔
سعودی کا پتہ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں گریجویٹی ہوتی ہی نہیں، البتہ انڈیمنٹی (Indemnity) ہوتی ہے، جس کا فارمولا دو، پانچ، دس اور دس سال سے زیادہ نوکری والوں کے لیے الگ الگ ہے۔ بلکہ بعض کمپنیوں نے تو اپنے الگ الگ فارمولے رکھے ہوئے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی چاند پہ چلے جائیں تبھی یہ ممکن ہو سکتا ھے کہ آپ اتنے پیغام کر پائیں
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔

مرغے کے تکے بن گئے ہیں۔ ابھی کھانے کی سوچ رہا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
میں بورُ ہورہی ہوں :chatterbox: سب پرانا ہے ۔، کوئی نئا دلچسپ تھریڈ شروع کرنا چاہئیے ۔
تعبیر :confused: کہاں ہیں آپ ۔؟ :brokenheart:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top