آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
لیجئیے خوشی ۔۔ ابن ِ بھیا

مجھے اب زوروں کی نیند آنے لگی ہے آنکھ بند ہورہی ہے ۔ میں چلتی ہوں سونے ۔
شب خیر ۔۔ ببائے گڈنائٹ ۔ ۔ ۔


خوشی کل بھی آئیے گا ملکر گپ شپ کرتیں ہیں مزہ رہے گا :party:

سی لیٹر ۔۔۔بائے ۔
 

خوشی

محفلین
اوکے بوچھی میں تو سوچ رھی تھی چائے بنا لاتی ھوں پھر مزے سے باتیں کریں گے

شب بخیر آؤں گی کل بھی
 

ظفری

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ کچھ عرصے بعد محفل پر آنا ہوا ہے ۔ پتا نہیں کہ ۔۔۔۔۔ تمہیں ‌یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔ ؟ ;)
 

عین عین

لائبریرین
بہانے بازی مت کرو۔ پیٹ بھرنے میں‌ لگی رہتی ہو۔ چلو مجھے چھوڑو باقیوں‌ کے لیے تو کچھ کرو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
=عین عین;595700]بس کھانے پینے کی پڑی ہے۔۔۔۔۔۔[/QUOTE]

آجکل کے بھائیوں کو بہنوں کی لائی بیویاں پسند نہیں آتیں۔۔۔۔۔۔ اور آپ نے کونسی آئسکریم کھلا دی تھی مجھے جو ڈانٹ رہے ہیں:shameonyou:۔۔۔ لگاتی ہوں آپکی شکایت میں شمشاد بھیا کو۔۔۔۔۔ اور اپنی معلومات میں اضافہ رکھا کریں شمشاد بھیا کی خاتون اول موجود ہیں:tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top