آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا پڑھائی چل رہی آج کل۔
اور اپنے شاکر بھائی تو ٹھیک ٹھاک ہیں نہ۔
اور خود آپ کی طبیعت شبیعت کیسی ہے۔
میں ٹھیک ہوں فہیم بھیا آپ کیسے ہیں؟؟ شا کر بھیا بھی ٹھیک ٹھاک ہیں،،
پڑھائی کیا کرنی ہے جی بی اے نے مت ماری آ میری:biggrin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیوں عید بور کیوں گزرے گی۔ قربانی کے گوشت کے تکے کباب بنانا اور وہ بھی ڈھیر سارے۔
وہ تو ٹھیک ہے پر اس طرح انجوائے نہیں ہوتا جیسے چھوٹے ہوتے کیا کر تے تھے،، اور تو اور پتا سر نے اتناناناناناناناناانا کام دے دیا ہے عید کی چھٹیوں میں۔
::nailbiting:
 

فہیم

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں فہیم بھیا آپ کیسے ہیں؟؟ شا کر بھیا بھی ٹھیک ٹھاک ہیں،،
پڑھائی کیا کرنی ہے جی بی اے نے مت ماری آ میری:biggrin:

لو کرلو گل۔
بی اے کو لے کر پریشان ہورہی ہو۔
خود پریشان نہ ہو
بلکہ شاکر بھائی کو پریشان کرنا شروع کردو
بی اے کو لے کر:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو ابھی کھانا کھایا ہے، ابھی چائے ہی پی لیں، لگے ہاتھوں میں بھی پی لوں گا۔
 

عسکری

معطل
مرضی ہے آپکی میں نے اپنا مشروب منگوایا تو ہے پر عید کی وجہ سے بلیک ہو گیا ہے نا جانے اب شام کیسے گزرے گی کل کی۔
 

خوشی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں جو لوگ کسی کے دکھ درد میں شریک نہیں ہوتے وہ خود کو کیا ایسی مشکلات پریشانیوں سے مبرا سمجھتے ھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top