سوچ رہی ہوں بوچھی جی نے عید کیسے منائی ہو گی
ہیلو خوشی
میں یہاں لندن میں آگئی تھی کل شام سے ہی ۔ اب بہنوں کے گھر ہوں خوب کھانے کھارہی ہوں ابھی ابھی ہم سب الفورڈ سنیما سے لوٹ کر آرہے ہیں قربان فلم اور دے دنا دن دیکھکر
اب میں بڑی بہن کے گھر پے ہوں ۔۔ کل بڑی سے چھوٹی والی کے گھر تھی ، کل رات میں واپس اپنے گھر لوٹ آؤں گی کہ مزید چھٹی نہیں ہے
میں جب سنیما میں تھی تب بھی آپکو کال کی تھی مگر بیل بجتی رہی بجتی رہی ۔ پھر جب ہم ڈنر کرنے بیٹھے ہوئے تھے تب بھی آپکو کال کی تھی ۔ مگر آپ شاید بزی تھی ۔
ہمارا آج کا دن بہت ہی فن رہا ۔۔کھانا پینا ،،گھومنا پھرنا اور فلم دیکھنا
سب بہنیں اکھٹی ہوئی ہیں کزن بھی ۔ ۔ سو بھی انجوائے رہا