ایک تو آپ ھیں اور باقی بھی بہت سے ھیں
شام کو سمندر کنارے چلے جانا، اچھی گزر جائے گی۔
سوچ رہی تھی کاش پاکستان کے حالات بہتر ہو جاتے تو میں بھی وہاں کا چکر لگا آتی
پاکستان سے باہر رہنے والوں کو ویسے ہی پاکستان کے حالات سن سن کر خوف آتا ہے۔
بھائی جہاں شوقیہ خودکش حملے ہوں وہاں جانے سے ڈریں نہیں؟