آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
سوچ رہا ہوں شمشاد بھائی دعوتوں سے کیسے بچتے ہیں ۔ میں انشاءاللہ اپریل میں سعودیہ آیا تو میرے کھانے کا کیا ہوگا ۔ ؟؟؟؟‌ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ظفری بھائی آپ آنے والے بنیں۔
ہم تو کسی کے گھر جاتے ہیں تو کھانے پینے کی فکر نہیں ہوتی۔ آپ تو اللہ کے گھر آئیں گے تو پھر کیسی فکر۔
 

خوشی

محفلین
پتہ نہیں کچھ دن سے بہت بیزار سی ہوں شاید اسی لئے ایسی باتیں سوجھتی ھیں، خون کو جلنے دیں وزن کم ہوتا ھے اس سے
 
زین بھائی ترکیب یہ ہے کہ آدمی کو مسکراتےئ رہنے چاہیئے۔ مسکراہٹ نہ نکلے تو کسی بچے کی کوئی شرارت یاد کرنے کی کوشش کیا کیجئے۔
 

تیشہ

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووووو میرے‌خدا مہمان آئے تھے پھر ہم لوگ باھر چکے گئے موبائل سارا وقت بیڈ روم میں رہا اب 3 انناؤں کالز دیکھی تو شک گذرا کہیں‌آپ نہ ہوں شک نہیں یقین:)، میں نے بھی آج ٹوٹنگ میں کھانا کھاتے آپ کو بہت یاد کیا


جی میں ہی تھی ۔ ۔۔ سنیما میں وقت سے پہلے ہی پہنچ گئے تھے ریسٹورینٹ بیٹھے بیٹھے آپکو کال کی سوچا آپکی طرف کا پتا کروں کیا ہورہا ہے :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top