آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
عین اسی وقت میں‌آپ کو یاد کر رہی تھی مگر افسوس کہ موبائل پاس نہ تھا

چلئیے کوئی بات نہیں ۔، بات تو ہوتی ہی رہتی ہے ۔
آپ ٹوٹنگ گئیں ہوئی تھیں ۔۔وہاں کوئی رہتا ہے مجھے یاد نہیں آرہا تھا ،،کون ہوتا ہے اب یاد آگیا باسط ٹوٹنگ رہتے ہیں شاید باسط سے ہی سنا ہوا تھا اسی لئے نام کچھ جانا پہچانا سا لگا اس سٹی کا ،۔۔
 

تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ بچارے مردوں کو کتنی سخت تکلیف چھیڑی ہوئی ہے یہاں میرے دستخط کو لے کر :noxxx:
اللہ جانے ان کو چین ، سکون کیوں نہیں ملتا ،، مرے جاتے ہیں مجھ سے بات کرنے کو کیا :confused: ؟ تبھی انکے پیٹ میں درد اٹھتی ہے کیا :worried: ؟
جو آتا ہے میرے دستخط کو لے کر بچارہ بیٹھ جاتا ہے ۔ میری مرضی میں جو دل ہے لکھوں دستخط میں ۔ ۔ اگر کسی کو سخت تکلیف ہے تو وہ فورا ڈاکٹر سے رجوع کرے ۔ اگر پھر بھی آرام نا آیا تو پھر علاج میں کروں گی ۔
 

خوشی

محفلین
بوچھی ایسے مریض میرے پاس بھیجیں‌ایک ماہر نفسیات کے ہوتے آپ کو کاہے کی فکر:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top