آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایسا نہ ہو شیر صاحب جیہ کی ہی ہانڈی پکا دیں۔ ویسے وہ کچا گوشت زیادہ پسند کرتے ہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ جیہ بہن ٹائپنگ میں غلطی کیوں کر جاتی ہیں۔ تیزی کی وجہ یا کی بورڈ پرانا ؟
 

شمشاد

لائبریرین

میر انیس

لائبریرین
:tongue::tongue::tongue::tongue:۔۔ بتا تی ہوں میں سعید بھیا کو کہ آپ نے مجھے ابھی تک چاکلیٹ نہیں کھلا ئی:timeout:
ارے کہا تو ہے میری بہنا چاکلیٹ کے ٹرک کے ٹرک تمہارے لیئے لے آونگا بس ذرا چینی تھوڑی سستی ہوجائے یہی 20 روپے کلو ۔ اب تمکو پھیکی چاکلیٹ کیا اچھی لگے گی ۔ سو تمہارا ہی فائدہ سوچ رہا ہوں میں تو
 

شمشاد

لائبریرین
بیس روپے کلو تو یہاں مشرق وسطٰی میں نہیں، پاکستان میں کہاں سے ہو گی۔ اور ویسے بھی چاکلیٹ کون سی کوئی آپ نے خود بنانی ہے جو آپ کو چینی کی ضرورت ہے۔
 

میر انیس

لائبریرین
یار شمشاد چاکلیٹ بھی تو ٹرک بھر کر لارہا ہوں تاکہ سارے محفل والے کھالیں تو اب کچھ شرائط تو ہونگی نا
 

شمشاد

لائبریرین
ٹرک بھر کر لانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ صرف ناعمہ نے اور میں نے کھانی ہیں۔ جیب بھر کر لے آئیں۔ بہت ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top