آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میر انیس

لائبریرین
سعید بھائی میں نے بھی بلاگنگ کی دنیا میں تقریباََ قدم رکھ ہی لیا ہے ۔ اور اب آپ ایک میر انیس کو شاعری کے حوالے سے تو یاد کرتے ہی تھے اب ایک اور میر انیس بہترین بلاگر کی حثیت سے بھی جانا جائے گا۔اور پھر میں ایک اچھا مصنف بن جائوں گا جس کے نام کے جوتے پوری دنیا میں بجیں گے ۔ سوری ڈنکے بجیں گے اور پھر اپنی ساری کتابوں کو بیچ کر ایک گائے خرید لوں گا پھر وہ بچے دے گی تو میرے پاس بہت سی گائیں آجائیں گی پھر ان سب کو بیچ کر ایک ٹرک خرید لوں گا پھر ان میں چاکلیٹس بھر بھر کر آپ کو اور ناعمہ کو بھیجا کروں گا:biggrin:
 
خوب آپ نے اس پیغام میں بھی اچھے بلاگر کے کئی گر دکھائے ہیں۔ اب جلدی سے بلاگ کا ربط بھی فراہم کیجئے۔
 

خوشی

محفلین
چاکلیٹ میں‌آپ کے حصے کی بھیج دیتی ہوں انھیں ، آُپ جو ظلم پڑھنے والوں پہ کرنے جا رھے ھیں اس سے باز آ جائیں پلیززززززززززززززززززززززززز
 
کوئی بات نہیں بلاگ پڑھنا کسی پر لازم نہیں ہوتا اس لئے انیس بھائی کو چاکلیٹ کھلا کھلا کر پڑھانے دیجئے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سعید بھائی میں نے بھی بلاگنگ کی دنیا میں تقریباََ قدم رکھ ہی لیا ہے ۔ اور اب آپ ایک میر انیس کو شاعری کے حوالے سے تو یاد کرتے ہی تھے اب ایک اور میر انیس بہترین بلاگر کی حثیت سے بھی جانا جائے گا۔اور پھر میں ایک اچھا مصنف بن جائوں گا جس کے نام کے جوتے پوری دنیا میں بجیں گے ۔ سوری ڈنکے بجیں گے اور پھر اپنی ساری کتابوں کو بیچ کر ایک گائے خرید لوں گا پھر وہ بچے دے گی تو میرے پاس بہت سی گائیں آجائیں گی پھر ان سب کو بیچ کر ایک ٹرک خرید لوں گا پھر ان میں چاکلیٹس بھر بھر کر آپ کو اور ناعمہ کو بھیجا کروں گا:biggrin:

جلدی جلدی کریں جو بھی کر نا ہے چاکلیٹ کے انتظار میں کہیں میں پھر سے جوان نہ ہو جاؤں:timeout::timeout:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چاکلیٹ میں‌آپ کے حصے کی بھیج دیتی ہوں انھیں ، آُپ جو ظلم پڑھنے والوں پہ کرنے جا رھے ھیں اس سے باز آ جائیں پلیززززززززززززززززززززززززز

ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
پیسے بھیا سے لینا نہ بھو لیے گا:tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top