ساری دنیا بدل جائے گی پا جی کے میری بارے میں خیالات نہین بدلیں گے ۔۔۔۔جا زینبے اتنے دن غیر حاضر رہ کر بھی پا جی کو تیری قدر نہیں ہوئی
سوری نا ساری وجہ بتائی تو ہے اب مٹی پاو
سوری نا ساری وجہ بتائی تو ہے اب مٹی پاو
تو کیا تمہارے متعلق آئے دن رائے بدلتا رہا کروں؟
اور قدر تو تمہاری بہت ہے ایسا مت کہو۔
مٹی کس پر ڈالنی ہے؟ وجہ پر کہ زینب پر؟
گھر بھاگنے کا سوچ رہا ہوں
یہ سب سعودیہ والے ہی کیا گھر بھاگ رہے ہیں ابھی۔