میل کرانی کا دوسرا مطلب شادی ڈاٹ کوم کی طرح کی سائٹس ہیں۔
جس سے بھی ہو جائے اُسی کو شہزادی بنا کر رکھیں۔
ان کے والد بزرگوار نے تو 100 کے قریب شادیاں کی تھیں۔ ہاں نکاح میں ایک وقت میں چار سے زیادہ نہیں رکھتے تھے۔ جہاں کوئی نئی پسند آئی تو ایک کو طلاق دے کر پھر سے چار پوری کر لیتے تھے۔
رشتے ناطے کے لیے آپ کو کسی " میل کرانی " سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
پھر آپ کے لیے ایک ہی کافی ہے کہ اس سے کم یعنی بٹا میں تو ہو نہیں سکتی۔ کہ ایک بٹا دو یا تین بٹا چار شادی کر لیں۔
یہ پرانے زمانے کی بات ہے یا ابھی بھی ایسا کرتے ہیں لوگ
لیکن اتنا غریب تو ہوں ہی کہ دوسری افورڈ کر سکوں
بھتیجی اب لوگ پڑھ لکھ گئے ہیں اور پھر ان کے پاس اتنا پیسہ بھی نہیں رہا۔ ویسے اب بھی بہت سے لوگ کئی کئی شادیاں کرتے ہیں اور دو دو تین تین بیویاں تو بہت سارے لوگوں کی ہیں۔