آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کل جمعہ ہے آج جا کر اپنے کپڑے استری کروں گا۔ جمعہ کیلئے۔
dwv38l_th.jpg
 

زینب

محفلین
کس ملک کی بات کر رہے ہیں فانی جی۔پاکستان جو اب پاکستان کم دھماکستان زیادہ لگتاہے ۔میرے لیے بھی دعا کریں سب مل کے میں بھی جا رہی ہوں
 

dxbgraphics

محفلین
سوچتا ہوں کہ مسلمان کبھی بھی اسلامی شعار کے بارے میں متضاد رائے قائم نہیں کر سکتا
 

تیشہ

محفلین
سارہ ، شگفتہ ، حجاب ، تعبیر ۔۔ کہاں ہیں آپ سب :confused: ماورہ جارہی ہے تو آکر اسے ہنسی خوشی الوداع تو کہہ دیتیں آپ سب :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
بی بی سی اردو سے

انٹرنیٹ پر ایک نظم ملی ہے جو آپ کے لیے تھوڑے سے تصرف کے ساتھ۔۔۔

سوچ رہا ہے پاکستان
نہ کوئی دھندا نہ کوئی کام
بم دھماکے، ٹریفک جام
جیتا مرتا ہے گمنام
ہو سکے نہ دونوں رام
طالبان، القاعدہ ادغام
مدرسے بند، تعلیم ابہام
این آر او صیاد کا دام
ساری تدبیریں ناکام
دنیا بھر میں پھر بدنام
ہوگا اس کا کیا انجام؟
سوچ رہا ہے پاکستان
 

تیشہ

محفلین
باجو انہوں نے ماوراء کو الوداع کہنا ہے یا پاکستان میں خوش آمدید کہیں؟

:lol: الوداع ہی ٹھیک ہے کہ خوش آمدید کدھر سے بولیں گیئں ماورہ نے کونسا جاکر ملنا ہے :battingeyelashes:
ویلکم تو بندہ تب بولے جب ایک دوسرے سے ملا جائے ے
جبکہ یہاں ماورہ پھر بھی موجود تو ہوتی ہے نا فیس بکُ پے ۔۔محفل پے ۔
پاکستان پہنچ کر تو رابطے ہی ختم ہوجاتے ہیں :grin:
اسلئیے یہاں سے الوداع ہی بولا جانا چاہئیے ے :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
الوداع ماوراء الوداع

باجو ساتھ میں گانا بھی گانا ہے کہ نہیں " بابل کی دعائیں لیتی جا "
 

dxbgraphics

محفلین
سوچتا ہوں کہ حضرت مہدی کی آمد قریب ہے کہ علامات میں ظلم کی زیادتی ہر طرف نظر آتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
معلوم ہے مجھے کہ زندہ ہو اور اچھی بھلی ہو۔

خیر خبر کس پتے سے لیتا، یہ بھی تو لکھنا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top