میرے خیال سے آج کے دوپہر کے کھانے میں کڑی چاول کھائے جائيں۔ واہسوچ رہا ہوں آج دوپہر کے کھانے میں کیا ہونا چاہیے؟
میں سوچ رہی ہوں باقی سب کی تو خیر ہے یہ شمشاد بھائی نے مجھے کیوںبھلا دیا
باجو انہوں نے ماوراء کو الوداع کہنا ہے یا پاکستان میں خوش آمدید کہیں؟
اوہو ماوہ کے لئے درد ناک قسم کے تو گانے ہی نہیں لگائے میں نےالوداع ماوراء الوداع
باجو ساتھ میں گانا بھی گانا ہے کہ نہیں " بابل کی دعائیں لیتی جا "
میں نے تمہیں نہیں بھلایا، یہ تم ہو جس نے بھلا دیا ہے۔ نہ کوئی ٹیلیفون، نہ ای میل اور نہ ہی کوئی اور رابطہ۔