آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میر انیس

لائبریرین
اچھا بھائی میں تو جارہا ہوں سبزی لینے ورنہ بیگم آلو کی جگہ میری ہی کتلیاں بنا کر چڑھادیں گی
 
جی مرد اور گھوڑے نہیں ہوتے ہونگے پر بوڑھے تو بوڑھے ہی ہوتے ہیں۔ میرا اپنا فلسفہ ہے میں بڑھاپے کو عمر سے مربوط نہیں کرتا۔ بڑھاپا ایک سوچ یا انداز فکر کا نام ہے جو مجھ میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔
 
اوہو تو ہماری بٹیا رانی یہیں ہیں۔ اپنی چلبلی اور شریر باتوں کے ساتھ۔

ویسے مجھ پر کئی لوگوں کے ذاتی پیہغامات کا جواب ادھار تھا جسے لکھ رہا تھا اور محفل ڈاؤن ہو گئی تھی۔ خیر اس بیچ دیر سے سہی لنچ کر آیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top