اشتیاق علی
لائبریرین
اب نہیں آنے والی ۔ گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں۔
وہ تو بہت ہی مہنگا ہو گا اور ہر گلی محلہ میں دستیاب بھی نہیں ہو گا۔
سوچا نہیں تھا کبھی ایسا بھی ہو گا
حیرت ہے فیصل آباد میں دودھ ایسا ملتا ہے۔
یہاں کراچی میں تو دودھ ٹھیک ملتا ہے۔
کھلا دودھ ہی ملاوٹ اگر ہوتی بھی ہوگی تو
اتنی نہیں کہ دودھ دودھ نہ رہے۔