آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
آج خاتونِ خانہ ایک درس پر گئی ہوئی تھیں۔ وہاں سے بہت دیر سے آئی ہیں اور آتےہی سو گئی ہیں اور میں انتظار میں چاہے ہی پیئے جا رہا ہوں۔

ہاہاہاہا
میرے والا ہی حال ھے کہ کوئی پکا کر کھلا دے بس۔ شکر کریں چائے بنانا آتی ھے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ یہ شگفتہ صاحبہ کہاں رہ گئیں، اتنے دن تو وہ کبھی بھی غیر حاضر نہیں ہوتیں۔
 

پیاسا

معطل
ہمارے پیارے ملک کو پتا نہیں کس ظالم کی نظر بد لگی ہویی ہے۔ ۔ ۔ ۔ اللہ ہمارے حال پہ رحم فرماے
 

ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ آج سوچا تھا کہ ہفتے بھر کے سارے کام مکمل کروں گی، لیکن یہ نیند اور تھکاوٹ تو کچھ کرنے ہی نہیں دے رہی۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
سارا کیسی طبیعت ہے آپ کی۔

حسن اس کے مخالف کرنا چاہیے جو بے وقت آنکھ کھل جانے پر ہوتا ہے۔
 

سارا

محفلین
الحمد للہ شمشاد بھائی آج تو صبح سے طبیعت ٹھیک ہے ابھی قیمے کے پراٹھے سب کو بنا کر کھلائے ہیں۔۔دعا ضرور کیجیے گا میرے لیے۔۔جزاک اللہ خیرا:)
 

سارا

محفلین
'ہوا ہے' نہیں ابن سعید بھائی 'ہوا تھا'۔۔2 ' 3 چھوٹی چھوٹی بیماریاں بغیر پوچھے ایک ساتھ ہی حملہ آور ہو گئیں تھی۔۔اب الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
اسد صاحب آپ ادھر " تعارف " کے زمرے میں آئیں۔ اپنا تعارف دیں۔ اس دوران محفل کے مختلف زمرے دیکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر کیا ہوا، تم ایسا کرو کہ نہا دھو کر اسے کے پیچھے پڑ جاؤ۔ نہیں تو دوسرا طریقہ بتاتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں جادو کرنے کی کیا بات ہے، گرما گرم چائے کا ایک کپ اور پھر بستر اور تھکن وہ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
اس میں جادو کرنے کی کیا بات ہے، گرما گرم چائے کا ایک کپ اور پھر بستر اور تھکن وہ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چائے کا تو نام بھ نہیں لینا میرے پاس شمشاد بھائی، جو بندہ چائے پی رہا ہو میں تو اس سے سو گز دور جا کر بیٹھتا ہوں۔ کوئی اور علاج بتایئے اگر ھے تو:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس اور کوئی علاج نہیں ہے۔ کوئی اور ڈاکٹر ڈھونڈو۔ میں تو جتنی زیادہ تھکاؤٹ اتنی زیادہ چائے کا ہی نسخہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top