آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں یہاں سے نکلوں، ایسا نہ ہو کہ اگلی قسط یہیں شروع ہو جائے۔:grin:


:grin:

فکر نا کرو میں رات حسن کو ادھر ہی چھوڑ گئی تھی
zzzbbbbnnnn.gif
میرا دل ہے شفٹیں بنا لیتے ہیں ۔۔ صبح سے دوپہر تک محسن ۔ دوپہر سے شام میں ۔ ۔ رات سے صبح تک حسن
zzzbbbbnnnn.gif
اور تم اور شمشاد ص بھی خبریں جمع نظریں رکھنا ، ۔۔
( مگر آج کچھ بھی نہیں :()
 

زھرا علوی

محفلین
ہم پڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کے خاصی ناکام ہو چکی ہے (بھئی حد ہوتی ہے اب بندہ کتنا پڑھے(
 

شمشاد

لائبریرین
آج جمعہ ہے، دفتر سے چھٹی اور گھر میں دوگنا کام ہے۔ آدھا کر لیا ہے اور سوچ رہا ہوں کہ آدھا ابھی کروں یا ذرا ٹھہر کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں ابھی سے کیوں؟ جب کل آئے گی تب دیکھی جائے گی۔

وہ کیا کہتے ہیں :

آج کا کام کل کرو، کل کا کرو تم پرسوں
اتنی جلدی کاہے کی، جب جینا ہے برسوں
 

زیک

مسافر
چیک کر رہا ہوں کہ ایکس‌پی کا سروس پیک 3 کیوں انسٹال نہیں ہو رہا
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں چائے بنا کر لے ہی آؤں کہ خاتون خانہ فون پر مصروف ہیں تو ایک گھنٹے سے پہلے بات چیت ختم ہو گی۔
 

تعبیر

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ میں ہنسوں یا روؤں‌
ہنسنا اس بات پر کہ جو ہوا سو ہوا پر اس بہانے کالی بھڑیں تو سامنے آئیں اور رونا اپنی بےوقوفی پر :(
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کریں کہ رونا دھونا چھوڑ کر کالی بھیڑیں صدقے کے طور پر کسی یتیم خانے میں دے دیں وہ خود ہی نپٹ لیں گے ان سے۔
 

زھرا علوی

محفلین
ٹھیک ہے مگر آپ کو ایک آم ملے گا اور میں دو کھاؤں گی اگر منظور ہے تو ٹھیک ورنہ میں اکیلے ہی کر لوں گی۔۔۔
ویسے درخت سے نہیں فریج سے چرانے ہیں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top