آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محفل میں‌ تصویر اپلوڈ کرنا کوئی ایسا مشکل تو نہیں ہے۔ اگر کسی کو اس سلسلے میں مدد چاہیے تو بلا جھجھک پوچھ لیں۔
 

سارا

محفلین
مغرب کی اذان ہو رہی ہے سوچ رہی ہوں اذان ختم ہو تو اٹھ کر نماز پڑھتی ہوں۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
سوچ رہی ہوں۔ کہ میں ہفتے سے ایک مضمون لکھ رہی ہوں، مکمل ہی نہیں ہو رہا۔ اب مکمل ہو ہی جائے تو اچھا ہے۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مضمون ہے کہ پوری کتاب لکھی جا رہی ہے جو چار دنوں میں بھی مکمل نہیں ہوا۔
 

عین لام میم

محفلین
محفل میں‌ تصویر اپلوڈ کرنا کوئی ایسا مشکل تو نہیں ہے۔ اگر کسی کو اس سلسلے میں مدد چاہیے تو بلا جھجھک پوچھ لیں۔

سوچ رہا ہوں کہ پوچھ ہی لوں۔ ۔
میں نے تصویر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی تو تھی پر کامیاب نھیں ہو سکا۔ ۔
بتا دیں پلیز۔ ۔
:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ جو بھی تصویر پوسٹ کرنا چاہتے ہیں وہ کسی بھی فری ہوسٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا یو آر ایل یہاں دے دیں۔ تصویر یہاں نظر آئے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہار گیا کہ صرف 140 اسکور سے۔ ہندوستان کی پانچ نمبر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان کا ابھی صفر ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارا بہن یہ میں نے cricinfo سے دیکھ کر لکھا تھا۔

Toss India, who chose to bat first
Points India 5, Pakistan 0

ODI debut YK Pathan (India)
Player of the match V Sehwag (India)


Umpires EAR de Silva (Sri Lanka) and Enamul Haque
TV umpire AFM Akhtaruddin
Match referee JJ Crowe (New Zealand)
Reserve umpire Anisur Rahman​
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت صرف امتحانوں کا سوچیں، باقی کی سوچوں کو معطل والے خانے میں ڈال دیں۔

ایک تو تمہارے چاچو پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟
 

زونی

محفلین
اس وقت صرف امتحانوں کا سوچیں، باقی کی سوچوں کو معطل والے خانے میں ڈال دیں۔

ایک تو تمہارے چاچو پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟




یہ معطل والا خانہ پہلے ہی بھرا ہوا ھے شمشاد بھائی:grin:

واقعی چاچو کہاں غائب ہیں ، کہیں کسی تبلیغی دورے پہ تو نہیں نکل پڑے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top