ابوشامل
محفلین
وہاں میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔ میرا سوال یہ تھا کہ شبکہ کی اصطلاح ان معنوں میں کب اور کہاں مستعمل ہوئ کہ نہ فارسی اور نہ عربی میں انٹرنیٹ کے لئے شبکہ استعمال ہوتا ہے؟ کیا اردو میں یہ لفظ انٹرنیٹ سے پہلے مستعمل تھا؟
اردو کے بیشتر الفاظ کی طرح فارسی سے مستعار لی گئی ہے۔ مانتا ہوں کہ فارسی اور عربی دونوں میں انٹرنیٹ کے لیے استعمال نہیں ہوتا لیکن فارسی میں نیٹ ورک کے لیے مستعمل ہے۔ اور انٹرنیٹ کی آمد سے قبل اردو میں شاید مستعمل نہیں تھا۔