میں کیسے جا سکتی تھی۔۔گھر والوں کو میری بہت ضرورت پڑتی ہے ان کے لیے رہنا پڑا۔۔۔ میرا بھی بہت دل کر رہا ہے جانے کو جب وہ واپس آجائیں پھر ہو سکتا ہے میں جاؤں۔۔۔
بھائی جہانزیب کے دھڑادھڑ پوسٹس دیکھ کر سوچ رہی ہوں کہ ان کو کیا ہو گیا ہے۔۔۔ رہ رہ کر پشتو کہاوت یاد آ رہی ہے " مردہ ہنستا نہیں جب ہنستا ہے تو کفن پھاڑ کر ہنستا ہے۔۔۔۔۔۔