پھر وہ صبح صبح جو کھایا تھا وہ ناشتہ نہیں تھا۔۔۔۔؟آلو پراٹھے کھائیں صبح صبح ۔ اور بہت زیادہ پانی پیئے تاکہ دن بھر غصہ کم رہے۔
میں نے ابھی ناشتہ کےلیے کسی کو بھیجا ہے ۔
اچھا ناشتہ میں اڈلی، وڈا، ڈوسا تو نہیں ۔۔۔؟نہیں ۔ میں نے تو صبح سے کچھ نہیںکھایا
ابھی ناشتہ کررہا ہوں
مجھے پشتو میں تو معلوم نہیں ۔پتہ نہیںان سب چیزوں کا مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشتو میںنام پتہ ہے تو بتادیجئے ۔
اچھا کوشش کرتی ہوں بتانے کی ۔۔۔جی مجھے پتہ ہے ۔ ویسے آپ بہت اچھا مذاق کرلیتی ہے۔
ساؤتھ انڈیا میں کون کون سے علاقے آتے ہیں ۔ ذرا ان کھانوں کے بارے میںکچھ تفصیل بھی بتادیں ۔
آلو پراٹھے کھائیں صبح صبح ۔ اور بہت زیادہ پانی پیئے تاکہ دن بھر غصہ کم رہے۔
میں نے ابھی ناشتہ کےلیے کسی کو بھیجا ہے ۔
مولی والا پراٹھاآلو والا تو نہیں پر میں نے مولی والا پراٹھا کھایا