شاہ جی معدے کا علاج کروائیں ، مولی اور آلو کا پراٹھا کیا بات ہے ، پراٹھا تو بزات خود بڑی انمول شے ہے ۔۔ مگر صرف ذائقے کے معاملے میں صحت کا تو بیڑا غرق کر دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔
جبنا زاتر کھایا ہے ساتھ میں شائے آج دوپہر کا کھانا مدیر کی طرف سے تھا ۔۔
وسلام
میں نے تو آپ کو ہمیشہ سیب سے انصاف کرتے ہوئے ہی دیکھا ہے
آج یہ مالٹا کدھر سے آگیا ۔
ویسے کوئٹہ اور شمالی بلوچستان کے سیب بہت مشہور ہیں۔
شریف بندے ایسے ہی ہوتے ہیں
شمشاد بھائی سے ہی پوچھ لو