دیکھا سارے شریف بندے ایسے ہی ہوتے ہیں
سارہ خان محفلین دسمبر 23، 2008 #542 ہاہاہا ۔۔۔ پتا ہے مجھے کتنے فرمانبردار ہونگے آپ لوگ ۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے کچھ اور دکھانے کے کچھ اور ۔۔۔
ہاہاہا ۔۔۔ پتا ہے مجھے کتنے فرمانبردار ہونگے آپ لوگ ۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے کچھ اور دکھانے کے کچھ اور ۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 23، 2008 #544 سارہ خان نے کہا: ہاہاہا ۔۔۔ پتا ہے مجھے کتنے فرمانبردار ہونگے آپ لوگ ۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے کچھ اور دکھانے کے کچھ اور ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بیٹا آپ ہاتھی کے دانت بھی کھاتی ہیں؟
سارہ خان نے کہا: ہاہاہا ۔۔۔ پتا ہے مجھے کتنے فرمانبردار ہونگے آپ لوگ ۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے کچھ اور دکھانے کے کچھ اور ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بیٹا آپ ہاتھی کے دانت بھی کھاتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #545 شاہ جی اس کو گھر کا فون نمبر دے دیں، خود ہی بھابھی سے بات کر کے تصدیق کر لے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 23، 2008 #546 ابن سعید نے کہا: بیٹا آپ ہاتھی کے دانت بھی کھاتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں وہ تو تیلے بھیا اور شمشاد بھائی دکھا رہے تھے ۔۔۔
ابن سعید نے کہا: بیٹا آپ ہاتھی کے دانت بھی کھاتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں وہ تو تیلے بھیا اور شمشاد بھائی دکھا رہے تھے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #547 ابھی دوپہر کا کھانا کھا کر آ رہا ہوں۔ شلجم گوشت اور ابھی ابھی لڑکا کوفی سامنے رکھ کر گیا ہے۔
زین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #551 کوفی نقصان دہ ہے زیادہ نہ پیا کریں۔ میں نے ابھی دال اور سبزی ہڑپ کی ہے ( دو بندوںکا کھانا کھایا ہے ناشتہ نہیںکیا تھا اسلیے )
کوفی نقصان دہ ہے زیادہ نہ پیا کریں۔ میں نے ابھی دال اور سبزی ہڑپ کی ہے ( دو بندوںکا کھانا کھایا ہے ناشتہ نہیںکیا تھا اسلیے )
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #552 یہاں جو لڑکا چائے کوفی بناتا ہے وہ کوفی بہت اچھی بناتا ہے۔ کل سے پرانے دفتر میں جانا شروع کروں گا تو وہاں چائے ہی چلے گی۔
یہاں جو لڑکا چائے کوفی بناتا ہے وہ کوفی بہت اچھی بناتا ہے۔ کل سے پرانے دفتر میں جانا شروع کروں گا تو وہاں چائے ہی چلے گی۔
زین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #553 اچھا! پھر ٹھیک ہے۔ کبھی لڑکے کو اچھی کوفی بنانے کا انعام بھی دیا ہے یا ایویں
زین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #555 ثابت ہوا کہ آپ بے چارے کی حوصلہ افزائی نہیںکرتے مکھن بھی نہیںلگاتے یا اس میں بھی کنجوسی ؟
زین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #557 توبہ توبہ ! مکھن بھی چھری سے لگاتے ہیں۔ وہ لڑکا تو بالکل میری طرح شریف اورمسوم سا ہوگا جو اس کے باوجود بھی اچھی کوفی بناکر دیتا ہے
توبہ توبہ ! مکھن بھی چھری سے لگاتے ہیں۔ وہ لڑکا تو بالکل میری طرح شریف اورمسوم سا ہوگا جو اس کے باوجود بھی اچھی کوفی بناکر دیتا ہے
زین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #559 کالی چائے کو پشتو میں ""توری چئے"" کہتے ہیں میں نے ابھی کچھ دیر پہلے پی تھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #560 اور ہم اس کو قہوہ کہتے ہیں۔ اور ہاں یہاں بغیر دودھ والی چائے کو شائے سلیمانی کہتے ہیں۔