شمشاد
لائبریرین
ابھی میں اپنی پیاری کمپنی کا پزا فری میں کھا رھا ھوں۔
میں بھی کہوں یہ بندہ ناشتہ کیوں نہیں کرتا۔ اب سمجھ میں آیا۔

یہی کہ اپ ناشتہ اس لیے نہین کرتے کہ فری پیزا کھا سکیئں پیٹ بھر کے۔۔۔۔۔۔۔دیکھیں جی میںزیادہ سیانی ہوں اسی لیے شمشاد بھائی مشکل سوال میرے پاس ریفر کر دیتے ہیں بس کبھی غرور نہیں کیا

تین دن بعد کسی بات پر جی بھر کر ہنسا ہوں۔