میں ویسے دوپہر کا کھانا نہیں کھاتی آج چھٹی تھی تبھی کھایا تھا مزے سے۔۔۔
مرک محفلین نومبر 2، 2008 #121 میں ویسے دوپہر کا کھانا نہیں کھاتی آج چھٹی تھی تبھی کھایا تھا مزے سے۔۔۔
ملائکہ محفلین نومبر 2، 2008 #123 مرک نے کہا: میں ویسے دوپہر کا کھانا نہیں کھاتی آج چھٹی تھی تبھی کھایا تھا مزے سے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور میں نے کچھ بھی نہیں کھایا
مرک نے کہا: میں ویسے دوپہر کا کھانا نہیں کھاتی آج چھٹی تھی تبھی کھایا تھا مزے سے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور میں نے کچھ بھی نہیں کھایا
فاروقی معطل نومبر 3، 2008 #127 پراٹھے کے ساتھ ہاف فرائی انڈے...........اور لسی .............اس کے بعد چائے شریف........
طالوت محفلین نومبر 3، 2008 #128 farooqi1 نے کہا: پراٹھے کے ساتھ ہاف فرائی انڈے...........اور لسی .............اس کے بعد چائے شریف........ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ غلطی ہے یا عادت وسلام
farooqi1 نے کہا: پراٹھے کے ساتھ ہاف فرائی انڈے...........اور لسی .............اس کے بعد چائے شریف........ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ غلطی ہے یا عادت وسلام
زینب محفلین نومبر 4، 2008 #133 حسن پا جی آپ نے بتایا تو ہے نہیں کہ آپ کو اچانک سامنے دیکھ کے اپ کے گھر والوں کی کیا تاثرات تھے اور ان کے تاثرات دیکھ کے اپ کے کیسے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن پا جی آپ نے بتایا تو ہے نہیں کہ آپ کو اچانک سامنے دیکھ کے اپ کے گھر والوں کی کیا تاثرات تھے اور ان کے تاثرات دیکھ کے اپ کے کیسے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاروقی معطل نومبر 4، 2008 #136 شمشاد نے کہا: کوفی کا مگ بنا کر لایا ہوں۔ اس کی چسکیاں لی جا رہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چسکیاں جی بھر کر لیں لیکن "کوفی" کی ٹانگیں مت توڑیں.....
شمشاد نے کہا: کوفی کا مگ بنا کر لایا ہوں۔ اس کی چسکیاں لی جا رہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چسکیاں جی بھر کر لیں لیکن "کوفی" کی ٹانگیں مت توڑیں.....
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2008 #137 اب تو دوسرا مگ بھی بنا کر لے آیا ہوں، ویسے کوفی کی کون سی ٹانگ ٹوٹی؟
طالوت محفلین نومبر 4، 2008 #138 چونکہ اردو میں ہمارے یہاں "کافی" لکھا جاتا ہے اور آپ نے "کوفی" لکھا ہے شاید یہی وہ ٹانگ ہے کو ٹوٹی وسلام
چونکہ اردو میں ہمارے یہاں "کافی" لکھا جاتا ہے اور آپ نے "کوفی" لکھا ہے شاید یہی وہ ٹانگ ہے کو ٹوٹی وسلام
زینب محفلین نومبر 4، 2008 #139 ایک تو "کافی"سنگر حضرات گاتے بھی ہیں نا ہاہاہاہا اب دونوںٹانگیں ٹوٹیں
طالوت محفلین نومبر 4، 2008 #140 کافی سنگر نہیں گلوکار گاتے ہیں ۔۔۔۔ سنگر تو پاپ میوزک والے ہوتے ہیں (ایک ٹانگ بچ گئی نا شاید) وسلام