پہلے کبھی تمہاری کسی بات کو سنجیدگی سے لیا ہے جو اب لوں گا۔ حالانکہ دسمبر آنے میں چند ہی دن باقی ہیں۔
شمشاد بھائی، عمر جب پوچھی تو اس پیغام کو گول ہی کر گئے ہیں۔
کوئی دیکھے یہاں کہ مرد بھی عمر چھپاتے ہیں۔
شمشاد بھائی اپنی عمر کیوں چھپار رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟کسی کے بابا کہنے سے میری صحت پر کیا اثر پڑے گا۔ وہ اس میں خوش ہیں تو ہو لینے دو انہیں خوش۔
آپ دسمبر کو کیوں نہیں بھولتے؟ اتنا تو میں نے بھی یاد نہیں رکھا ہوا۔
جو جی چاہے کہتے رہو کیا فرق پڑتا ہے۔ اور بقول مشتاق احمد یوسفی کے جب کوئی میری عمر پوچھتا ہے تو میں فون نمبر بتا کر اسے باتوں میں لگا لیتا ہوں۔
نہین دیتے نمبر تو نا دیں میں ہوں نا۔میں دوں گی اپ کو شمشاد بھائی کا نمبر۔۔۔۔۔۔۔فکر ہی نا کریں
آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر روز روز نہیں خالی جمعے کی نماز کے بعد مسجد کے باہر نییاز کے طور پر
اوئے پاگلا۔۔ میں نے اپنے نمبر کی۔تھوڑی بات کی وہ تو شمشاد بھائی کے نمبر کی۔بات ہو رہی ہے
چلے بابا جی کا نمبر دیدے، روز صبح 6 بجے مس کال دے کر تنگ کرتے کرینگے۔نہین دیتے نمبر تو نا دیں میں ہوں نا۔میں دوں گی اپ کو شمشاد بھائی کا نمبر۔۔۔۔۔۔۔فکر ہی نا کریں