آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
کس کمبل کا پوچھ رہے ہو۔
کیا سردی زیادہ ہوگئی ہے وہاں;)
بادآم کھایا کرو، ویسے بھی آج کل کراچی والوں کا دماغ کام نہیں‌کرتا، پورے دن ہنگامے جو ہوتے ہیں‌، پہلے یہی حال ہمارا تھا ۔
سردی تو یہاں زبردست ہے لیکن میں‌ہیٹر نہیں‌جلاتا صرف سونے سے قبل کچھ دیر کے لیے جلاتا ہوں
 
فہیم

یہ آم اب اس موسم میں کہاں سے لاؤں
اور وہ کیا چیز ہے جس کے بعد کھاؤں
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو اب ناشتہ کرنے لگا ہوں۔ پراٹھا ہے، انڈا ہے، دہی ہے اور اس کے بعد چائے۔
 
ماوراء

محفلین
میں بھی چائے پینے کا سوچ رہی ہوں۔۔ لیکن پہلے بنانی پڑے گی۔ :(

شمشاد بھائی، تھوڑی سی ریوڑیاں ادھر مجھے بھی بھیج دیں۔ :(
مجھے چلغوزے اور ریوڑیاں بہت پسند ہیں۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
خاتون خانہ اس وقت چائے بنانے میں مصروف ہیں۔ پینی ہے تو آ جاؤ۔ جاتے ہوئے ریوڑیاں بھی لیتی جانا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top