شمشاد بھائی کا کیا ہے بنی بنائی مل جاتی ہے ، مجھے تو خود ہی بنانی ہوگی ناںابھی تک سوچ ہی رہی ہیں
شمشاد بھائی تو اب تک پی پا کے ختم بھی کرچکے ہوتے
اور برتن بھی واپس دھل دھلا کر اپنی جگہوں پر پہنچ گئے ہوتے
شمشاد بھائی کا کیا ہے بنی بنائی مل جاتی ہے ، مجھے تو خود ہی بنانی ہوگی ناں
کیا مطبل ہے آپ کا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بادآم کھایا کرو، ویسے بھی آج کل کراچی والوں کا دماغ کام نہیںکرتا، پورے دن ہنگامے جو ہوتے ہیں، پہلے یہی حال ہمارا تھا ۔کس کمبل کا پوچھ رہے ہو۔
کیا سردی زیادہ ہوگئی ہے وہاں
بادآم کھایا کرو، ویسے بھی آج کل کراچی والوں کا دماغ کام نہیںکرتا، پورے دن ہنگامے جو ہوتے ہیں، پہلے یہی حال ہمارا تھا ۔
سردی تو یہاں زبردست ہے لیکن میںہیٹر نہیںجلاتا صرف سونے سے قبل کچھ دیر کے لیے جلاتا ہوں
یہ آم اب اس موسم میں کہاں سے لاؤں
اور وہ کیا چیز ہے جس کے بعد کھاؤں
بھائی اب تو ہر موسم میں ہر قسم کا میوہ مل جاتا ہے
چکوال کی پہلوان ریوڑیاں کھا رہے ہیں۔ڈھیر ساری مونگ پھلی اور ریوڑیاں لایا ہوں۔ اور وہی کھا رہا ہوں۔