ہاہاہا کچھ بھی"" پیا "" مت کرو عبدللہ سعودیہ میں ہو پکڑے گئے تو ہت جوتے پڑیں گے
مجھے تو پانی سے بہت ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پر میں بچبن سے تیراکی کرتا ہوں اور یہ تو بہت حسین سمندر اور سوئمنگ پول ہے بہت مزہ آتا ہے وہاں مجھے۔نیلا نیلا پر سکون سمندر اور میں ساتھ میں بہت سی پیلی کالی مچھلیاں۔
یہاں آس پاس ہر طرف سمندر ہی سمندر ہونے کے باوجود میں زندگی میں کبھی کشتی میں نہیں بیٹھی
ناشتے میں حلیم کھایا۔