آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں چائے پی رہا ہوں‌گرم گرم
ویسے یہ کولڈ کوفی کا سنا ہے آپ نے تو پی ہو گی کیسی لگتی ہے

اسم بامسمہ جو کولڈ کوفی ہوتی ہے وہ نہیں پی۔ البتہ یہ جو گرما گرم کوفی آتی ہے، آخری گھونٹ تک پہنچتے پہنچتے خاصی کولڈ ہو جاتی ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں نے ابھی مونگ پلی منگوائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ جب شمشاد بھائ کھاتے ہیں تو میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی کھاؤں ۔۔۔۔۔۔ پر شمشاد بھائ تو کسی کو دیتے ہی نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی باہر سے آیا ہوں، سیدھا باورچی خانے میں گیا، چائے بنائی اور لیکر کمپیوٹر کے سامنے آ کر بیٹھ گیا ہوں۔
 
صبر کے گھونٹ پی رہا ہوں۔ میری تو خواہش ہے کہ میرے پاس ون ایم بی کا کنکشن ہو اور میں اپنے انٹر نیٹ سے اپنی مرضی کا کام لے سکوں۔ صبر کے گھونٹ پی رہا ہوں اس کی سپیڈ پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top