آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ف قدوسی بی بی اصل میں صرف مسجد الحرام میں داخلہ حرام ہے جو قرآن سے ثابت ہے اور وہ اب جتنی مسجد الحرام ہے میرے خیال میں وہ پورا علاقہ اس میں شامل ہے باقی مدینہ میں کیسی قسم کی کوئی ممانعت نہیں ہے یہ پابندی سعودی عرب حکومت نے لگائی ہے
 

عسکری

معطل
ف قدوسی بی بی اصل میں صرف مسجد الحرام میں داخلہ حرام ہے جو قرآن سے ثابت ہے اور وہ اب جتنی مسجد الحرام ہے میرے خیال میں وہ پورا علاقہ اس میں شامل ہے باقی مدینہ میں کیسی قسم کی کوئی ممانعت نہیں ہے یہ پابندی سعودی عرب حکومت نے لگائی ہے

نہیں محترم یہ پابندی حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لگای ہے آپ نے اگر تاریخ مدینہ دیکھ لیں پہلے شہر کی دیوار ہوتی تھی اور دروازہ بھی جس کے اندر غیر مسلم نہیں داخل ہو سکتے تھے۔اب تو سعودی حکومت نے ڈھیل دی یے بھای۔ورنہ کون ہے جس کو خود حضور پاک نے نکالا ان کو بھر سے آنے دے۔میری مراد یہود سے یے۔اور یہ پابندی ہی یے جس میں مدینہ مکہ دنیا کے محفوظ ترین اور سب سے کم جرائم والے شہر ہیں۔:happy:
 

عسکری

معطل
مدینہ میں میرا گھر


madinahhomwst8.jpg


ان چار جگہوں پر میرا گھر رہا ہے پہلے ہم لو گ حرم نبوی کے بلکل قریب رہتے تھے


home2jy3.jpg
 

عسکری

معطل
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ گھر صرف آپ کے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

نہیں ایک آپ کا بھی تھا اس میں بھوت رہتے ہیں آپ کے دوست ہیں نا اس لیے ۔یہ جگہ بہت خوبصورت ہے اصل میں ۔ہم اسلامی یونیورسٹی اور مسجد قبلتین کے ساتھ رہتے ہیں۔۔۔:grin:

یہ وہ جگہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cowboy:

421554902_2ccf999a93.jpg


421548808_a5d2e901e6.jpg


mo_mad2.jpg
 

فاتح

لائبریرین
تو کوئی بات نہیں، ہم نے انہیں چرس اور ہیروین دے کر حساب برابر کر دیا۔

شمشاد بھائی یہ بھی ہماری خوش فہمی ہے کہ ہم نے انہیں یہ تحائف دیے ہیں۔ وہ اس معاملے میں بھی خود کفیل ہیں۔ ذرا یہ تصویر دیکھیے گا:
Amsterdam-420-cannabis-products-window.jpg

یہ تمام اشیائے خورد و نوش بھنگ سے تیار کردہ ہیں۔یقین نہیں آیا نا؟اور ہم ہیں کہ لے دے کر محض بھنگ کے شربت اور زیادہ سے زیادہ پکوڑوں پر ہی اکتفا کیے بیٹھے ہیں۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top