Croissant مجھے تو یہ کروسینٹ یا کروساں لگ رہا ہے۔
زیک مسافر مارچ 2، 2009 #42 چونکہ فرانسیسی کا لفظ ہے تو t سائلنٹ ہے اور n نون غنہ والا۔ oi بھی کچھ oa کی سی آواز بنتی ہے۔ اس لئے کرواساں ہجے لکھے تھے۔ ممکن ہے انگلستان میں یہ le petit déjeuner anglais کرتے ہوں اس لئے croissant کا پتہ نہ ہو۔
چونکہ فرانسیسی کا لفظ ہے تو t سائلنٹ ہے اور n نون غنہ والا۔ oi بھی کچھ oa کی سی آواز بنتی ہے۔ اس لئے کرواساں ہجے لکھے تھے۔ ممکن ہے انگلستان میں یہ le petit déjeuner anglais کرتے ہوں اس لئے croissant کا پتہ نہ ہو۔
افتخار راجہ محفلین مارچ 3، 2009 #43 مصری ریستوران سے لائی جانے والا سینڈوچ "پانینو" کھا رہا ہوں، اور ساتھ میں چائینیز کے موافق گرم پانی پیا جارہا ہے۔
مصری ریستوران سے لائی جانے والا سینڈوچ "پانینو" کھا رہا ہوں، اور ساتھ میں چائینیز کے موافق گرم پانی پیا جارہا ہے۔
حسن علوی محفلین مارچ 3، 2009 #48 ماوراء نے کہا: میں نے رس ملائیی بنائی ہے۔۔اور وہی کھا رہی ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اکیلے اکیلے
ماوراء نے کہا: میں نے رس ملائیی بنائی ہے۔۔اور وہی کھا رہی ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اکیلے اکیلے
فہیم لائبریرین مارچ 3، 2009 #49 شمشاد نے کہا: دال چاول سلاد آم کا اچار اور آخر میں چائے پی رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی آج کیا ہونے والا ہے میں نے بھی آج دال چاول کھائے ہیں ساتھ میں سلاد اور ٹماٹر کی چٹنی تھی۔
شمشاد نے کہا: دال چاول سلاد آم کا اچار اور آخر میں چائے پی رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی آج کیا ہونے والا ہے میں نے بھی آج دال چاول کھائے ہیں ساتھ میں سلاد اور ٹماٹر کی چٹنی تھی۔
زینب محفلین مارچ 3، 2009 #50 میں تو ابھی کپ کیک کھا رہی ہوں دودھ کا گلاس سامنے ہے ابھی اٹیک ہوا چاہتا ہے
ماوراء محفلین مارچ 3، 2009 #51 حسن علوی نے کہا: اکیلے اکیلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم بھی آ جاؤ۔۔ اور کھا لو۔۔بہت مزے کی بنی ہے۔
حسن علوی نے کہا: اکیلے اکیلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم بھی آ جاؤ۔۔ اور کھا لو۔۔بہت مزے کی بنی ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 4، 2009 #54 شمشاد نے کہا: لیکن میں تو ابھی کر رہا ہوں۔ ڈبل روٹی، انڈا، چائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو ہمیشہ دیر سے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: لیکن میں تو ابھی کر رہا ہوں۔ ڈبل روٹی، انڈا، چائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو ہمیشہ دیر سے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افتخار راجہ محفلین مارچ 4، 2009 #57 میں ابھی کھانا کھا کے واپس آیا ہوں، وہی سخت اٹالین بریڈ کا سینڈوچ اور کوک کا ٹن ابھی کافی کےلئے سوچ رہا ہوں۔
میں ابھی کھانا کھا کے واپس آیا ہوں، وہی سخت اٹالین بریڈ کا سینڈوچ اور کوک کا ٹن ابھی کافی کےلئے سوچ رہا ہوں۔