ہیں 3 کپ چائے کے اللہ توبہ سارے دن میںصرف چائے صبح اور رات کے کھانے کے بعد اگر گھر پر کھایا جائے تو،
ابھی تازہ بتازہ 2 عدد سنگترے نوش فرمائے گئے ہیں جو سسلی سے بطور تحفہ آئے ہیں پورا ٹوکرا کوئی 7 کلو تو ہونگے، پس جس نے کھانے ہوں ویزہ لگوائے اور ٹکٹ کٹوا کے ادھر پہنچ جائے