آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
آپ کو بھی؟ چلو، اچھا ہوا اب نہیں ہے۔۔مجھے بھی کبھی ہوا کرتی تھی۔لیکن چینی کے بغیر ہی۔ شکر ہے اب چھوٹ گئی۔
 

زین

لائبریرین
بس عجیب سی طبیعت تھی تبھی تو چھٹی کررکھی ہے آج۔
ویسے اب طبیعت ٹھیک ہے۔

ہممم یہی کہنے والا تھا کہ آپ نے طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے چھٹی کی ۔

ویسے ہوا کیا تھا؟؟؟ ایسے تو طبیعت خراب نہیں‌ہوتی
 

زین

لائبریرین
ایک اچھا سا شعر یاد آرہا ہے لیکن سنائونگا نہیں۔ :grin:

ویسے میں صرف جب گھر پر ہوتا ہوں تو کھاتا ہوں۔
اور میرا زیادہ تر وقت گھر سے باہر گزرتا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
یہ بری لت مجھے بھی تھی کچے چاول اور چینی جیب میں ڈال کر گھوما کرتا تھا اور کھایا کرتا تھا ۔۔۔
وسلام




جناب میں بتاتی ہوں آپکو لوگوں کو کچے چاول کھانے کی لت کیوں ہوجاتی ہے :battingeyelashes: ہمارے باڈی میں جب خون کی کمی ہو یا کچھ کمی وبیشی ،(بیشی کیا کمی ہی ہوتی ہے :battingeyelashes: )
کیلشئم کی کمی تو یہ عادت پڑتی ہے ۔ سچ کہتی ہوں ۔۔ میں نے بھی بڑے چاول چبائے دھڑا دھڑ چبائے تھے اور میں گھر میں لاتی ہی چبانے کو تھی :noxxx: ، مگر کچھ فہیم نے ڈرایا ۔۔ کچھ شگفتہ نے ڈرایا ۔۔ اور میرے جی ۔ پی نے جب سے مجھے کیلئشیم کی ٹبلیٹس دی ہیں ۔۔ میں کھاتی رہی ہوں تو اب یہ حال ہے کبھی ایک دانہ بھی کچے چاول کا منہ میں نہیں ڈالا نہ ہی اب دل کرتا ہے ۔ میں حیران ہوں کہ کتنی کتنی کتنی کوشیش کی تھی میں نے کہ یہ بری عادت چھوڑ دوں ۔۔ بہنوں نے میرے چاول تک بند کرادئیے تھے مگر میں خرید لاتی تھی :grin: :battingeyelashes: اور اب کیسے یہ عادت ختم شد ہوئی ۔ ۔۔
chips.gif
 

زین

لائبریرین
لیکن طالوت بھائی تو ماشاء اللہ ہٹے کٹے ہیں اس لیےان میں خون کی کمی نہیں ہوگی ۔ (چھوٹی سی تصویر دیکھی تھی :) )
اسی طرح‌ہے ناں طالوت بھائی؟
 

ماوراء

محفلین
باجو، میں نے آپ کو کہا تھا کہ آئرن کی کمی کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ آپ نے سارا کریڈٹ فہیم اور شگفتہ کو دے دیا۔۔:( :p
مجھے بھی امی کہتی تھیں کہ ڈاکٹر کے پاس جاؤ۔۔چیک کرواؤ۔۔تو جب ڈاکٹر نے آئرن کی گولیاں دیں۔۔کچھ ہی دن میں میری عادت چھوٹ گئی۔
----

زین، شعر کیوں نہیں سنایا؟:(
 

ماوراء

محفلین
لیکن طالوت بھائی تو ماشاء اللہ ہٹے کٹے ہیں اس لیےان میں خون کی کمی نہیں ہوگی ۔ (چھوٹی سی تصویر دیکھی تھی :) )
اسی طرح‌ہے ناں طالوت بھائی؟

خون کی کمی کا تعلق ہماری غذا سے ہوتا ہے۔۔اگر ہم ایسی خوراک کھائیں گے جس میں آئرن نہ ہو یا کم ہو تو خون کی کمی ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top