آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
دو لوگوں ہی چٹ کرگئے۔
شمشاد بھائی تو کہہ رہے تھے کہ 7 سے 8 افراد کے لیے کافی ہوتا ہے۔
 

طالوت

محفلین
بنایا تھا چار کے لیے باقی صبح کے لیے رکھ چھوڑا ، مگر باقی دو بھی کہیں نکل گئے تو انڈے کا ساٹھ فیصد تو ہم دونوں ہی کھا گئے ۔۔
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
لیں جی مسلسل نس پج کے بعد آخر کل رات ہمیں‌شترمرغ کا انڈہ مل ہی گیا اور آج ہم نے خوب پیٹ بھر کے اس کا آملیٹ کھایا اندے کا سائز تو انڈے جیسا نہیں تھا لیکن انڈے کا ذائقہ انڈے جیسا تھا لیکن بہت مزہ آیا اب ایک ایسی چیز کی تیاری ہے جو پاکستان میں ذرا مشکل سے ملتی ہو اگر آپ حضرات کو کوئ ایسی چیز کے بارے میں‌کوئ پتہ ہو تو لکھیں!

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top